وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا غالب جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے
بند کر دیا یہ کہہ کے سانپوں کو سپیروں نے انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لیے
کسی کی کہانی میں ہم بھی رہیں گے کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکرائے گا 🙂🥀
تیرا خیال تو میں سو بار چھوڑ دوں لیکن تیرا خیال مجھے بھولتا نہیں۔۔۔۔
آزماتے ہیں لوگ____صبر میرا….🙃 ذکر تمہارا_____باربار کر کے…..🥀
پھول کِھلتے ہوئے بھی دیکھے ہیں بہت۔❤️🥀 ہائے رے اُس شخص کی دلکش ہنسی لیکن 💜🥀
نہیں تھا اعتبار اسکو میری مخلصی پر، کھودیا اس نے مجھےآزماتے آزماتے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
مجھ کو اکثر اداس کرتی ہے ایک تصویر مسکراتی ہوئی
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے
محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
For More 2 line urdu poetry visit hamariweb.com
This is my first time pay a quick visit at here and i am really happy to read everthing at one place